Sr. | English Words | Urdu Words |
1846 | line spectrum R Phrase Report Error! | خطی طیف : مخصوص انفرادی خطوط پر مشتمل طیف ۔ ان میں سے ہر ایک مخصوص طول موج کو ظاہر کرتا ہے ۔ یہ ایٹمی حالت میں ایک عنصر کی خصوصیت ہوتی ہے ۔ |
1847 | LINE SPECTRUM R
Report Error! | خطی طیف ۔ ایک طیف جو مخصوص طول موج کی شعاعوں پر مشتمل ہو مثلاً ہائیڈ روجن طیف ۔ |
1848 | LINE SQUALL R Noun Report Error! | خَطی جھَکَّڑ ۔ جھَکَّڑ يا گَرَج کا طُوفان ۔ طُوفان کا سِلسِلَہ ۔ |
1849 | LINE STORM,EQUINOCTIAL STORM R Noun Report Error! | اُستَوانی طُوفان ۔ خَطی طُوفان ۔ شَديد طُوفانِ باراں ۔ |
1850 | LINE STYLE R Noun Report Error! | لائن سٹائل ۔ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ پرنٹنگ اور ہائی اینڈ ورڈ پروسیسنگ میں ایک لائن کی حالت اور معیار جیسا کہ نقطہ دارلائن ڈبل یا ہیئر لائن ۔ |