Sr. | English Words | Urdu Words |
2541 | LIQUID CRYSTAL DISPLAY R Noun Report Error! | لیکوڈ کرسٹل ڈسپلے ۔ ڈسپلے کی ایک قسم جو قطبی مالیکولی ساخت والے مائع مرکب کا استعمال کرتے ہیں ۔ وہ شفاف الیکٹروڈ ز کے مابین ہوتا ہے ۔ |
2542 | LIQUID CRYSTAL DISPLAY (LCD) R
Report Error! | مائع قلم ڈسپلے : الیکٹرونک کیلکولیٹر میں ہندسوں کا مظاہرہ ۔ |
2543 | LIQUID CRYSTALS R
Report Error! | سیال قلمیں ۔ ایسا مادہ جو گرم کرنے پر دھندلا مائع بناتا ہے ۔ |
2544 | LIQUID EXTRACTION R
Report Error! | سیال استخراج ۔ کسی سیال مکسچر میں سے ایک سیال جزو اخذ کرنے کا عمل ہے ۔ یہ عمل منحل شامل کرنے سے رونُما ہوتا ہے ۔ |
2545 | LIQUID FIN R Adjective Report Error! | نقد یا رواں آثاثہ جسے نقد صورت میں یا جسے آسانی سے نقدی میں تبدیل کیا جائے ۔ |