Sr. | English Words | Urdu Words |
676 | LIFE TABLE R Noun Report Error! | نقشہ اعداد و شمار جس میں بتایا جاتا ہے کہ مختلف عمروں میں زندگی کا امکان کہاں تک ہے ۔ |
677 | LIFE TABLE R Adjective Report Error! | متوقع عمر کا اندازہ لگانے کے لیے شماریاتی جداول ۔ |
678 | LIFE TABLES R
Report Error! | جدول حیات یعنی مختلف پیشہ وروں کی شرح اموات سے جدول یعنی نقشہ تیار کرنا جو متوقع زندگی ظاہر کر سکے اور جس کے تحت وظیفہ سالانہ طے ہو سکے ۔ |
679 | LIFE TENANT R Noun Report Error! | حین حیات کرایہ دار یا اسامی ۔ |
680 | life time
R Phrase Report Error! | لائف ٹائم تحلیلی مستقل (decay constant) کا معکوس ہوتا ہے ۔ |