Sr. | English Words | Urdu Words |
3361 | LIVER DAMAGE R
Report Error! | جگر کو نقصان پہنچنا، جگر میں زخم |
3362 | LIVER EXTRACT R Noun Report Error! | دودھ پلانے والے جانوروں کی تازہ کلیجی کا حل پذیر عنصر جو کم خونی کے علاج کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔ |
3363 | LIVER FINE R Noun Report Error! | لندن کے پیشہ وروں کی جماعت کی رکنیت کی فیس ۔ |
3364 | LIVER FLUKE R Noun Report Error! | جگر کا کیڑا ۔ کبدی دشیعہ ۔ |
3365 | LIVER FLUKE R Noun Report Error! | کِرمِ جِگَر ۔ مُتعدَّد طُفيلی کيڑوں ميں سے ايک ۔ |