Sr. | English Words | Urdu Words |
2501 | LIQUEFACIENT R Noun Report Error! | پِگھلانے والا عامِل ۔ کوئی دَوا جو ٹھوس رَسُوپ کو پِگھلا دے ۔ مائع شوندَہ ۔ |
2502 | LIQUEFACIENT R Adjective Report Error! | رقیق کرنے والا۔ پگھلانے والا ۔ |
2503 | LIQUEFACITION R Verb Report Error! | ٹھوس چیز کا نرم ہو جانا پانی بن جانا ۔ |
2504 | LIQUEFACTION R Noun Report Error! | پِگھلاو ۔ تَرقيق ۔ رَقيق بَنانے کا عمَل ۔ مائع يا گُداختَہ ہونے کی حالَت ۔ |
2505 | LIQUEFACTIVE R Adjective Report Error! | گداخت کار ۔ سیّال ساز ۔ تبدیل کرنے والا ۔ |