Sr. | English Words | Urdu Words |
926 | LIGHT PEN R Noun Report Error! | کَمپُيوٹَر ۔ نُوری قَلَم ۔ ايک دَستی آلَہ جِس سے کيتھوڈ / مَنقيری شُعاعی اِظہار پَر مَعلُوماتی تَبديلی کی جاتی ہے ۔ |
927 | LIGHT PEN R Noun Report Error! | لائٹ پین ۔ ایک ان پٹ ڈیوائس جو ایک ایسے مٹالکس پر مشمتل ہوتی ہے جو ایک کمپیوٹر مانیٹر کے ساتھ منسلک ہوتی ہے ۔ یوزر سٹامکس کی مدد سے سکرین پر اشارہ کرتا ہے اور آئٹمز یا کمانڈ کا انتخاب لائٹ پین کی ایک طرف موجود کلپ کرنے سے سکرین کی سطع کی مخالف سمت میں دبانے کرنے سے کرتا ہے یہ مائوس کلک کے برابر ہوتا ہے ۔ |
928 | LIGHT PETROLEUM
R
Report Error! | لائٹ پٹرولیم ۔ صاف شدہ پٹرولیم کا جزو یا شیل آئل ۔ اس کی بوائلنگ رینج 40 سے 60 سینٹی گریڈ ہے ۔ یہ زیادہ تر پینٹز اور ہیکسینز پر مشتمل ہوتی ہے ۔ اسے چکنائیوں اور موم کے منحل کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |
929 | LIGHT POLLING R Noun Report Error! | ایسی ووٹنگ جس میں بہت کم لوگوں نے حصہ لیا ہو ۔ |
930 | LIGHT PORT R Noun Report Error! | روشن دان ۔ موگھا ۔ |