Sr. | English Words | Urdu Words |
1701 | LINAGE/LINEAGE R Noun Report Error! | مطبوعہ کتاب وغیرہ میں سطورکی تعداد ۔ سطورکے حساب سے طباعت کی اجرت ۔ |
1702 | LINALOOL R Noun Report Error! | ايک تارپينی ناسير شُدَہ الکحَل ۔ |
1703 | LINALOOL, C10 H18 O. B.P.198-199.C
R
Report Error! | لائنا لول ۔ کچھ تیلوں میں پایا جاتا ہے بصری طور پر فعال ہے نقطہ ابال 196 یا 198 سینٹی گریڈ ہے ۔ |
1704 | LINAMARINE R
Report Error! | لینا میرین ۔ ایسی ٹون سائی این ہائیڈ رین بیٹا گلو کوسائیڈ نو خیز پودوں میں پایا جاتا ہے ۔ مصنوعی ربڑ بنانے کے لیے بنیادی خام مال کے طور پر استعمال میں آتا ہے ۔ |
1705 | LINAMENT R Noun Report Error! | مرہم ۔ پھاہا ۔ پلستر ۔ |