Sr. | English Words | Urdu Words |
241 | LIBRIUM R
Report Error! | لبریم ۔ کلورڈائزپ آکسائیڈ ۔ نامردی اور جریان یا پروٹیسٹوریا کے علاجکےلئے ایک گولی صبح ایک شام ایک دوپہر طبعیت میں سکون ذہنی پریشانی کو ختم اور بے خوابی کورفع کرتی ہے ۔ |
242 | LIBYAN R Adjective Report Error! | ليبِيا کا ۔ شُمالی افريقَہ کے مُلک ليبِيا کا يا اُس سے مُتعلِّق ۔ |
243 | LIBYAN R Noun Report Error! | قدیم لیبیا کا باشندہ ۔(شمالی افریقہ کا باشندہ) بربری یا حامی زبانوں سے متعلق ۔ |
244 | LIBYO R
Report Error! | جزو ترکیبی بمعنی: لیبیا کا ۔ بربری ۔ |
245 | LICANIC ACID C18 H28 O3 R
Report Error! | لائی کینک ایسڈ ۔ |