Sr. | English Words | Urdu Words |
2386 | LIPOLYSIS R Noun Report Error! | کيمِيا ۔ چَربی يا چِکنائی کے تيزابوں اور گليسرين ميں تَقسيم و تَکسير ۔ |
2387 | LIPOLYSIS R Greek Report Error! | چَربی کا کیمیائی طَور پَر ٹُوٹنا جِس کے لیے خامرات ذِمَّہ دار ہوتے ہَیں |
2388 | LIPOLYSIS R
Report Error! | لپولائسز ۔ شحم پاشمی ۔ زندہ اجسام میں چربیوں کی تحلیل ۔ |
2389 | LIPOLYSIS R
Report Error! | لیپولائی ئسس ۔ چربی کا کیمیائی طور پر ٹوٹنا جس کےلئے خامرات ذمہ دار ہیں ۔ |
2390 | LIPOLYSIS R Noun Report Error! | جسن میں چربی کی شکست وریحت کا کیمیائی عمل ۔ |