Sr. | English Words | Urdu Words |
2551 | LIQUID MIXTURE R
Report Error! | سیال مکسچر ۔ |
2552 | LIQUID NATURAL GAS (LNG) R
Report Error! | سیال قدرتی گیس ۔ قدرتی گیس 160 سینٹی گریڈ تک دبانے اور پھر ٹھنڈا کرنے پر مائع یعنی سیال میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔ ٹرانسپورٹیشن کے لیے ایسا کیا جاتا ہے ۔ |
2553 | LIQUID OXYGEN EXPLOSIVE, LOX EXPLOSIVE R
Report Error! | دھماکہ خیز سیال آکسیجن ۔ یہ دھماکہ خیز مواد ، مائع آکسیجن اور ایک ایندھن(کاربن بلیک) پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
2554 | LIQUID PARAFFIN R
Report Error! | سیال پیرا فن ۔ خوب صاف کیا ہوا سفید تیل جو مسہل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2555 | LIQUID PETROLEUM GAS (LPG) R
Report Error! | سیال پٹرولیم گیس ۔ ہائیڈرو کاربنز کے مکسچر جو پٹرولیم کو صاف کرنے کے عمل کے دوران حاصل ہوتے ہیں ۔ تجارتی مقاصد کے لیے دو مکسچر دستیاب ہوتے ہیں ۔ کمرشل بیوٹین میں 85 فیصدبیوٹینز کے ساتھ کچھ پروپین اورپینٹینز پائے جاتے ہیں ۔ کمرشل پروپین میں تقریباً 92 فیصد پروپین کےساتھ کچھ ایتھین اور بیوٹینز ہوتے ہیں انہیں گھریلو اور صنعتی استعمال میں لایا جاتا ہے ۔ |