Sr. | English Words | Urdu Words |
741 | LIFT SHIP R
Report Error! | بہت بھاری وزنی مال لادنے یا اُتارنے والی کل سے لیس جہاز ۔ |
742 | LIFT TENTER R Noun Report Error! | رفتار کو درست کرنے کی ایک کل ۔ |
743 | LIFT TRUCK R Noun Report Error! | اُٹھاو گاڑی ۔ موٹَر يا ہاتھ سے چَلنے والا ٹرَک ۔ |
744 | LIFT-OFF R Noun Report Error! | بَردوشِ ہَوا ہونے کا عمَل ۔ طَيّارے کا زَمين چھوڑ کَر اُوپَر جانے کا عمَل ۔ |
745 | LIFTABLE R Adjective Report Error! | جو اُٹھایا جا سکے ۔ قابل نقل و حمل ۔ |