Sr. | English Words | Urdu Words |
961 | LIGHT YEAR R Noun Report Error! | نُوری سال ۔ وہ فاصلَہ جو روشنی ايک سال ميں طے کَرتی ہے ۔ |
962 | LIGHT YOUR LAMP BEFORE IT BECOMES DARK R Idiom Report Error! | مُصیبت آنے سے پہلے ہی اس کے انسداد کا انتظام کرو ! ۔ |
963 | LIGHT [ AN-NOOR ] R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ النُور قُرانِ پاک کی چوبیسویں [ ۲۴ ] سُورۃ ہے۔ اِس کی وجہ تسمیہ آیات نمبر ۳۵ تا ۴۰ کی نمائیندگی ہے۔ یہ سُورۃ پانچ اور چھے ہجری کے درمیان مدینہ شریف میں نازل ہُوئی۔ اِس کی کُل ۶۴ آیات ہیں۔ |
964 | light- emitting diode (led) R Phrase Report Error! | روشنی خارج کرنے والا ڈائیوڈ : ایسا پی ۔ این جنکشن جس میں الیکٹران ۔ ہول جوڑوں کا دوبارہ ملنا روشنی کے اخراج کا سبب بنتا ہے ۔ |
965 | LIGHT-FINGERED R Adjective Report Error! | سُبک دَست ۔ تيز اور پھُرتيلی اُنگلِيوں والا ۔ |