Sr. | English Words | Urdu Words |
2921 | LITHICALLY R Adverb Report Error! | سَنگينی طَور پَر ۔ پَتھريلے پَن سے ۔ |
2922 | LITHIOPHILITE R Noun Report Error! | ایک معدن جس میں کافی مقدار میں لیتھم پایا جاتا ہے ۔ |
2923 | lithium
R Phrase Report Error! | لیتھیم : ایک عنصر ، ایٹمی وزن 6.941 ایٹمی نمبر تین ، ایک ہلکی چاندی جیسی سفید الکلی دھات ، نقطہ پگھلاﺅ 179 سینٹی گریڈ ۔ کثافت اضافی 0.534 یہ سب سے ہلکا ٹھوس ہے ۔ کیمیائی طور پر سوڈیم سے مشابہ لیکن اس سے کم عامل ۔ بھرتوں میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
2924 | LITHIUM R
Report Error! | لتھیئم ۔ چاندی (سفید نقرئی ) رنگ کی دھات جو سوڈیم کلورائیڈ اور پوٹاشیم کلورائیڈ کے مکسچر کی برق پاشیدگی سے حاصل کی جاتی ہے الکلی دھاتوں میں شامل ہے لیکن ان میں سب سے کم تعامل کرتی ہے مختلف قسم کی بھرتوں کے علاوہ تھرمونیوکلیئر توانائی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2925 | LITHIUM R Noun Report Error! | ليتھِيَم ۔ ايک فِلزّی عنصَر ، جو نَرَم اور نَقرَئی رَنگ کا ہوتا ہے ۔ |