Sr. | English Words | Urdu Words |
1756 | LINE ANGLE R Noun Report Error! | دو چیزوں کے مقام اتصال کا زاویہ
۱۔ دو دانتوں کے باہم ملنے کا زاویہ
۲۔ دانت کے دو جوفوں کے ملنے کا زاویہ |
1757 | LINE BAIL R Noun Report Error! | مچھلی کا چارا جو شست میں لگا کر پھینکتے ہیں ۔ |
1758 | LINE BOAT R Noun Report Error! | کشتی جو شست کے ذریعے مچھلی کے شکار میں کام آتی ہے ۔ |
1759 | LINE BRACKET R Noun Report Error! | خطی بریکٹ ۔ |
1760 | LINE BREEDING R Noun Report Error! | ایسے جانوروں سے نسل لینا جن میں قریبی رشتہ ہو ۔ |