Sr. | English Words | Urdu Words |
801 | LIGER R Adjective Report Error! | لائیگر ۔ ٹائیگر شیر ۔ کی نسل جو بانجھ ہو ۔ |
802 | LIGGER R Noun Report Error! | رضائی ۔ بالا پوش ۔ تختے کا پُل ۔ |
803 | LIGGER R Verb Report Error! | ڈونگا اور چارہ لگی ڈور سے مچھلی کا شکار کرنا ۔ |
804 | light
R Phrase Report Error! | نور ، ضیاء ، روشنی : ایک ایجنسی جس کے ذریعہ مشاہدہ کی گئی چیز مشاہد ہ کی گئی چیز شاہد کی آنکھ پر اثر ڈالتی ہے ۔ یہ برقی مقناطیسی اشعاع پر مشتمل ہوتی ہے ۔ وہ برقی مقناطیسی شعاعیں جو قابل دید طیف کا حصہ ہوتی ہیں ۔ یہ وہ شعاعیں ہیں جن کی ویولینتھ 380 تا 780 ننیومیٹر کے درمیان ہوتی ہے ۔ |
805 | LIGHT
R
Report Error! | روشنی ۔ نظر آنے والی شعاعیں ۔ ایسی الیکٹرومیکنیٹک شعاعیں جو انسانی آنکھ سے نظر آئیں ۔ ان کی طول موج کی وسعت ( لمبڈا)
nm 400 ( سرخ) سے nm 700 ( بنفشی ) تک ہوتی ہے ۔
|