Sr. | English Words | Urdu Words |
2926 | LITHIUM R
Report Error! | ذہنی جنون کے عارضہ میں استعمال ہونے والا کاربونیٹ اس کے سائیڈ افیکٹس یعنی ضمنی یا ذیلی نتائج اسہال قے او ر مد ہوشی میں ۔ |
2927 | lithium alkyls R Phrase Report Error! | لیتھیم الکائلز : لیتھیم ایمٹموں کے ساتھ الکائل گروپوں کے ملنے سے حاصل ہونے والے طاقتور تخفیفی عامل ۔ |
2928 | LITHIUM CARBONATE R
Report Error! | لتھیئم کاربونیٹ ۔ سفید رنگ کا رسوب جو لتھیئم سالٹ کے حل پذیر محلول میں امونیم کاربونیٹ شامل کرنے سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
2929 | LITHIUM CARHBONATE R
Report Error! | لیتھم ۔ مرض میں مستعمل ۔ |
2930 | LITHIUM CHLORIDE R
Report Error! | لتھیئم کلورائیڈ ۔ سفید رنگ کا ٹھوس مرکب جو لتھیئم کاربونیٹ یا آکسائیڈ کو کمزور ہائیڈرو کلورک ایسڈ شامل کرنے او عمل قلماﺅ سے گزارنے پر حاصل ہوتا ہے یہ مادہ سب سے زیادہ آب گیر ہے اسے لتھیئم اخذ کرنے کے علاوہ ائرکنڈیشنگ پلانٹ میں استعمال کیا جاتا ہے تاکہ ہوا میں نمی کو باقاعدہ بنایا جا سکے ۔ |