Sr. | English Words | Urdu Words |
1826 | LINE OF RESONANCE R
Report Error! | گمک کی لکیر ۔ کرچوف کے اصول ( ہر ایٹم جذب کرتا ہے اور اسی شعاع کو خارج کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ) کی بنیاد پر ایک ایٹمی اندز کے اخراج اور انجزاب کے طیف میں دہی لکیریں تلاش کرنا ممکن ہوتا ہے جو اساسی حالت سے عبوری حالت کی مطابقت رکھتی ہیں ۔ |
1827 | LINE OF SCRIMMAGE R Noun Report Error! | فُٹبال۔ خَطِ کَشمَکَش ۔ايک فَرضی خَط جو فُٹبال کے ميدان ميں گُزَرتا ہے ۔ |
1828 | LINE OF SHADOWS R Noun Report Error! | دوری یا اُنچائی ماپنے کا ایک آلہ ۔ |
1829 | LINE OF SIGHT R Noun Report Error! | سمت نظر ۔خط نظر ۔ |
1830 | LINE OF SIGHT R Noun Report Error! | دید بین اور شکار کے درمیان کا فرضی خط ۔ |