Sr. | English Words | Urdu Words |
2601 | LIQUIDUS R
Report Error! | لیکوڈس ۔ ٹھوس ، مائع فیز ڈایا گرام ۔ |
2602 | LIQUIDUS CURVE R
Report Error! | سیالی قوس ۔ اگر کسی مکسچر کے انجمادی نقاط گراف پر درجہ حرارت اور اجزائے ترکیبی(T-Xڈایا گرام ) کے مطابق نشان زد کیے جائیں تو انجمادی نقاط کو ملانے والا خط سیالی قوس یا حجم کہلاتا ہے اگر وہ درجہ حرارت جس پر سیال کے آخری اجزا ٹھوس حالت میں آئیں اسے اجزائے ترکیبی کے خلاف نشان زد کیا جائے تو بننے والی قوس کو سوڈیم خم کہا جاتا ہے ۔ |
2603 | LIQUIFACIENT R Noun Report Error! | مائع حالت میں لانے والا |
2604 | LIQUIFACTION R
Report Error! | پگھلاﺅ اماعت ۔ اس عمل میں وہ تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں جو ایک گیس کو مائع حالت میں لے آتی ہیں ۔ |
2605 | LIQUIFORM R Noun Report Error! | سیال حالت |