Sr. | English Words | Urdu Words |
1781 | LINE IN R Verb Report Error! | گہری پنسل سے لکیریں کھینچنا ۔ تصویر کے خانے میں چیزوں کو داخل کرنا ۔ یا بھرنا ۔ |
1782 | LINE INTEGRAL R Noun Report Error! | ریاضیات ۔ خطی عدد صحیح ۔ |
1783 | LINE INTEGRATION R Noun Report Error! | ریاضیات ۔خطی عدد صحیح پانے کا عمل ۔ |
1784 | LINE IR CURV OF STRICTION R
Report Error! | ہند سہ وہ خط جو ہر مو لد کو و ہا ں کا ٹتا ہے جہاں وہ ا گلے مو لد سے نز دیک تر ین ہو ۔ |
1785 | LINE JOIN R Noun Report Error! | لائن جوائن ۔ وہ طریقہ جس سے دولائنوں کے قطعات آپس میں اس وقت ملائے جاتے ہیں جب انہیں پرنٹ کیا جارہا ہوتا ہے خصوصا ایک پوسٹ سکرپٹ کمپیٹ ایبل پرنٹر میں ۔ |