Sr. | English Words | Urdu Words |
591 | LIFE EXPERIENCE CREDIT R Adjective Report Error! | طلبہ کو ان کے عملی تجربہ کی شناخت کے طور پر جو کریڈٹ دیے جائیں ۔ |
592 | LIFE FOR LIFE R Noun Report Error! | اصول قصاص ۔ آنکھ کے بدلے آنکھ ۔ جان کے بدلے جان ۔ |
593 | LIFE FORCE R Adjective Report Error! | لائف فورس ۔ قوت حیات ۔ اجسام کی بقا کے لیے ضروری قوت ۔ |
594 | LIFE FORCE R Noun Report Error! | قوت حیات ۔ |
595 | LIFE FUND INSCE R Adjective Report Error! | وہ رقم جو بیمہ کمپنیاں طویل المیعاد منصوبوں میں سرمایہ کاری کرتی ہیں تاکہ اُن کی آمدن سے بیمہ شدہ لوگوں کو تحفظ دیا جاسکے ۔ |