جگر : ایک بڑا سرخی مائل بھورا ، غددودی عضو ، جو پیٹ کی بالائی داہنی طرف کے جوف میں واقع ہے ۔ یہ شگافوں کے ذریعے متعدد ٹکٹروں میں منقسم ہوتا ہے ۔ یہ صفرا خارج کرتا ہے اور مختلف تحوّلی و ظائف انجام دیتا ہے ۔
جِگَر ۔ عام زُبان میں اِس کو کَلَیجی بھی کہتے ہَیں ۔ اِنسانی جِسَم کا سَب سے بَڑا گَلَینڈ جِس کا کام خُون کو ذَخیرَہ کَرنا ہے ۔ یہ بائل خارَج کَرتا ہے اور گَلائیکوجِن بَناتا اور ذَخیرَہ کَرتا ہے