Sr. | English Words | Urdu Words |
3081 | LITING SAIL R Noun Report Error! | بادبان جو جہاز کے سر کو پانی سے اوپر اُٹھاتا ہے ۔ |
3082 | LITISSIMUS DORSAL R Verb Report Error! | کمر کا ایک پٹھا ۔ |
3083 | litmus R Phrase Report Error! | لٹمس : ایک حل پذیر مادہ ۔ تیزاب سے لال اور الکلی سے نیلا ہوجاتا ہے ۔ انڈیکیٹر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3084 | LITMUS R
Report Error! | لِٹمَس ۔ ایک پانی میں حَل پَزیر مادَّہ جو تیزاب میں لال اور اساس میں نیلا ہو جاتا ہے |
3085 | LITMUS R
Report Error! | لٹمس ۔ ایک رنگدار مادہ جو کائیوں سے امونیا کی موجودگی میں آکسیڈیشن سے حاصل ہوتا ہے نیلے رنگ کے مکعبوں میں ملتا ہے جو پانی میں حل ہوجاتا ہے اور انڈی کیٹر کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |