Sr. | English Words | Urdu Words |
1921 | LINEBREED R Verb Report Error! | پَسَنديدَہ خَصائص کے اِرتَقا کے ليے اُسی سِلسِلَہ نَسَب ميں داخلی نَسَل کَشی ہونا ۔ |
1922 | LINEBREEDING R Noun Report Error! | حَياتِيات۔ داخلی توليد ۔ |
1923 | LINED R Adjective Report Error! | استردیا ہوا ۔ لکیر دار ۔ خط دار ۔ |
1924 | LINED R Verb Report Error! | استرا لگایا ۔ |
1925 | LINEFEED R Noun Report Error! | ایک کنٹرول کریکٹر جو ایک کمپیوٹر یا پرنٹر کو یہ بتاتا ہے کہ کرسر یا پرنٹ ہیڈ کی پوزیشن ہلائے بغیر موجودہ لائن کو ایک لائن نیچے کی جانب بڑھا دے ۔ مخفف ۔ ایل ایف ۔ |