Sr. | English Words | Urdu Words |
2181 | LINSEY-WOOLSEY R Noun Report Error! | کَتانی اُونی کَپڑا ۔ لينَن يا سُوتی تانے اور اُونی بانے کا ايک مَضبُوط کَپڑا ۔ |
2182 | LINSTOCK R Noun Report Error! | توپ کا فَتيلَہ ۔ جِس سے ماضی ميں توپ داغی جاتی تھی ۔ |
2183 | LINT R Noun Report Error! | لِنٹ ۔ کَتانَہ ۔ رُواں يا نَرَم بال جو دھاگوں پَر مُشتَمِل ہو ۔ |
2184 | LINT R Noun Report Error! | کتان کا ملائم کپڑا ، پھائے کا کپڑا ، سن ، صوف ۔ |
2185 | LINT DOCTOR
R Noun Report Error! | (چھینٹ چھپائی: ایک تیز رول جو چھپائی کے دوران نکلے ہوئے دھاگوں کو الگ کرتا ہے ۔ |