Sr. | English Words | Urdu Words |
2521 | LIQUFFIER R Noun Report Error! | مائع بَنانے والا ۔ گُدازِندَہ ۔ |
2522 | liquid R Phrase Report Error! | مائع : مادہ ایک حالت جو ٹھوس اور گیس کے درمیان ہوتی ہے اس کا مقررہ حجم ہوتا ۔ مائعات جس برتن میں ہوں ۔ اسی کی شکل اختیار کرلیتے ہیں ۔ |
2523 | LIQUID R Adjective Report Error! | رَقيق مائع ۔ سَيّال ۔ جو پانی کی طَرَح بہ سَکے ۔ |
2524 | LIQUID R
Report Error! | مائع ، مادہ کی وہ حالت جس میں اس کے اجزائی ذرات بین مالیکیولی قوت سے آپس میں ڈھیلے ڈھالے انداز میں بندھے ہوتے ہیں ۔ٹھوس اور گیس کی درمیانی حالت اس کا مقررہ حجم ہوتا ہے ۔ مائعات جس برتن میں ہوں اس کی شکل اختیار کر لیتے ہیں ۔ |
2525 | LIQUID R Noun Report Error! | سیال ۔ بہنے والا مادہ ۔ |