Sr. | English Words | Urdu Words |
1956 | LINES OF GROWTH R Noun Report Error! | صدف: برون مرکزی دھاریاں ۔ |
1957 | LINES PER MINUTE R Noun Report Error! | لائنز پر منٹ ۔ پرنٹر کی رفتار کا ماپ کریکٹرز کی سطور کی تعداد جو ایک منٹ میں پرنٹ کیے جائیں ۔ مخفف ۔ ایل پی ایم ۔ |
1958 | lineshape
R Phrase Report Error! | لائن شیپ ، خطی شکل : خطی طیف میں پیک (peak) کی ایک مخصوص شکل ۔ |
1959 | LINESMAN R Noun Report Error! | وہ نامزَد کارکُن جو ميدان کی لَکيروں پَر نِگاہ رَکھتا ہے ۔ |
1960 | LINEWARE R Noun Report Error! | لائن ویئر ۔ ایک عامیانہ اصطلاح جو لوگوں کو ہارڈویئر ، سافٹ ویئر اور فرم ویئر سے امتیاز کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |