Sr. | English Words | Urdu Words |
721 | LIFEWORK R Noun Report Error! | کارِ حَيات ۔ زِندَگی بھَر کا کام يا کارِ حَيات ۔ |
722 | lift R Phrase Report Error! | لفٹ : کسی سیال میں سے گزرتے ہوئے جسم کی حرکت کی سمت کے عموداً عمل کرنے والی قوت کو لفٹ کہتے ہیں ۔ |
723 | LIFT R Verb Report Error! | زَمين سے اُوپَر لے جانا يا اُٹھانا ۔ بُلَند کَرنا ۔ عِزَّت دينا ۔ وَقار بَخشنا ۔ |
724 | LIFT R Verb Report Error! | اوپر کو اُٹھانا ، اُکسانا ، سرفراز کرنا ، مویشی چرانا ، زمین چرانا ، اوپر پہنچانے والی کل ، لفٹ ۔ |
725 | LIFT R
Report Error! | اوپر اٹھانا ۔ |