Sr. | English Words | Urdu Words |
3506 | LIZARD BIRD R Noun Report Error! | اساطیر: وہ جانور جس کا آدھا دھڑ چھپکلی کا اور آدھا پرندے کا ہوتا ہے ۔ |
3507 | LIZARD CANARY R Noun Report Error! | ایک قسم کا پرند جو پالا جاتا ہے ۔ |
3508 | LIZARD DRAGON R Noun Report Error! | وہ جانور جس کا آدھا دھڑ چھپکلی کا اور آدھا اژدھے کا ہوتا ہے ۔ |
3509 | LIZARD FLYING R Adjective Report Error! | فلائنگ لزرڈ ۔ اڑن چھپکلی ۔ درختوں پر رہنے والی گوشت خور چھپکلی ۲۰ سے ۲۵ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ اس کی دم بہت لمبی اور جسم پر نوکیلے کھپریل ہوتے ہیں ۔ بدن پر سخت چھلکے ہوتے ہیں ۔ گردن کے نیچے لٹکی ہوئی تھیلی ہوتی ہے ۔ اس کے پر پھیلی ہوئی جلد سے بنے ہوتے ہیں ۔ |
3510 | LIZARD FLYING R Adjective Report Error! | فلائنگ لزرڈ ۔ اڑن چھپکلی ۔ درختوں پر رہنے والی گوشت خور چھپکلی ۲۰ سے ۲۵ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ اس کی دم بہت لمبی اور جسم پر نوکیلے کھپریل ہوتے ہیں ۔ بدن پر سخت چھلکے ہوتے ہیں ۔ گردن کے نیچے لٹکی ہوئی تھیلی ہوتی ہے ۔ اس کے پر پھیلی ہوئی جلد سے بنے ہوتے ہیں ۔ |