Sr. | English Words | Urdu Words |
701 | LIFEBLOOD R Noun Report Error! | لازمَہ حَيات ۔ جو چيز زِندَہ رہنے کے لِيے ضَرُوری ہو ۔ |
702 | LIFEBOAT R Noun Report Error! | بَچاو کَشتی ۔ کَشتی جو ڈُوبتے ہُوئے لوگوں کو بَچانے کے لِيے بَنائی جاتی ہے ۔ |
703 | LIFEBUOY R Noun Report Error! | سہارے یا رہبری کے لیے پانی پر تیرتا ہوا نِشان ۔ ترنا ۔ پیراکیہ ۔ |
704 | LIFEGUARD R Noun Report Error! | مُحافِظ زِندَگی ۔ وہ ماہِر پيراک جو ساحِل يا حَوض پَر ڈُوبتے ہُوئے لوگوں کو بَچانے کے لِيے مُلازِم رَکھا گَيا ہو ۔ |
705 | LIFELESS R Adjective Report Error! | لائف لیس ۔ بے جان ۔ مردہ ۔ زندگی سے محروم ۔ |