Sr. | English Words | Urdu Words |
456 | LIEBIG R Noun Report Error! | گائے کے گوشت کا مقوی ست جو سب سے پہلے ؛لائی بِگ؛ نے تیار کیا تھا ۔ |
457 | liebig condenser (condenser) R Phrase Report Error! | لی بگ کنڈنسر :ایسا اپر یٹس جس میں ٹھنڈا پانی وسطی پائپ کے اطراف سے گزرتا ہے تاکہ وہ پائپ میں موجود بخارات سے حرارت کا تبادلہ کرسکے ۔ نتیجتاً وسطی پائپ میں موجود بخارات کثیف ہو کر مائع حالت میں آجاتے ہیں ۔ |
458 | liebigcondenser R Phrase Report Error! | لچن: ایک ہی فرد میں دو مختلف اجسام کا تشکیل پانا مثلاً ایک درخت پراشنہ اور سماروغ دونوں کا مشترکہ طور پر پرورش پانا ۔ سماروغ غیر سبز پودا ہے ۔ |
459 | LIED R Verb Report Error! | جھوٹ بولا ۔ |
460 | LIED R Noun Report Error! | ايک جَرمَن گيت ۔ نَغمَہ ۔ |