Sr. | English Words | Urdu Words |
1786 | LINE LEVEL R Noun Report Error! | لائن لیول ۔ لائن کے دئیے گئے مقام پر کمیونیکیشنز سگنلز کی تعداد جنہیں ڈیسیبلز دومقداروں کے درمیان تناسب کے ۱۰ کی بنیاد والے لوگر تھم میں ماپا جاتا ہے ۔ |
1787 | LINE LOAD R Noun Report Error! | لائن لوڈ ۔ کمیونیکیشنز میں کمیونیکیشنز لائن کے استعمال کی پیمائش جسے سرکٹ کی زیادہ سے زیادہ فی صد گنجائش میں ظاہر کیا جاتا ہے ۔ الیکٹرونکس میں لائن میں لی جانے والی کرنٹ کی مقدار ۔ |
1788 | LINE MAN R Noun Report Error! | اڑنے والی فوج کا سپاہی ۔ٹیلیفون وغیرہ کی لائن کی دیکھ بھال کرنے والا ۔ |
1789 | LINE MAN R Noun Report Error! | لائن مین بجلی ٹیلی گراف اور ٹیلی فون کے تاروں کی مرمت کرنے والا ۔ |
1790 | LINE MANAGER R Adjective Report Error! | کارخانے کی سرگرمیوں اور اہم مصنوعات کے منصوبوں کا ذمہ دار ۔ |