Sr. | English Words | Urdu Words |
1536 | LIMITATION OF ACTIONS R
Report Error! | معیاد ۔ قید ۔ سماعت وہ زمانہ کہ جس کے اندر تاریخ پیدا ہونے بنائے مخاصمت سے دعویٰ کیا جا سکتا ہو ۔ بعد اس معیاد کے دعودار اپنے دعویٰ کا نفاذ بذریعہ عدالت نہیں کرا سکتا ۔ |
1537 | LIMITATION OF ARMAMENT R Noun Report Error! | اسلحہ کی حد بندی ۔ |
1538 | LIMITATION WORDS R
Report Error! | الفاظ تحدیدی ۔ الفاظ جن سے حقیت کو محدود کیا جاسکے ۔ |
1539 | LIMITATIVE R Adjective Report Error! | تحديدی ۔ |
1540 | LIMITATIVE R Noun Report Error! | منطق تحدیدی قیاس ۔ |