Sr. | English Words | Urdu Words |
2326 | LIPIDS R
Report Error! | شحم ، چربی ، لپڈز ۔ فیٹی ایسڈز جو نامیاتی منحلوں میں حل پزیر لیکن پانی میں غیر حل پزیر ہوتے ہیں ۔ سادہ لپڈز میں چکنائیاں اور موم ، مرکب لپڈز میں فاسفولپڈز اور سیر یبر و سائیڈ اور استخراجی لپڈز میں چکنے ترشے ، سٹیرولز اور الکوحل شامل ہیں ۔ |
2327 | LIPIODOL R L. Quod Vide Report Error! | خَشخاش کے بیجوں کا تَیل |
2328 | LIPIODOL R Noun Report Error! | آئیو ڈائزڈ تیل کا تجارتی نام ۔ |
2329 | LIPIPHYSAN R
Report Error! | لپی فائیسین ۔ خوراک میں کلوکلوری کا اہتمام ۔ |
2330 | LIPLESS R Adjective Report Error! | بے لب ۔ بے حاشیہ ۔ |