Sr. | English Words | Urdu Words |
1581 | LIMITING R Adjective Report Error! | محدُود کُن ۔ اِنتَہائی ۔ |
1582 | LIMITING ADJECTIVE R Noun Report Error! | تحدیدی صفت ۔ |
1583 | LIMITING ANGLE R Noun Report Error! | تحدیدی زاویہ |
1584 | LIMITING DENSITY
R
Report Error! | محدود کثافت ۔ یہ اصطلاح گیس کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ اگر کسی گیس کی w گرام کمیت v لٹرز o درجہ حرارت اور دباﺅ پر ہو تو حاصل تقسیم w/pv فی یونٹ پریشر گیس کی کثافت ہو گی لیکن گیسیں بوئیلز کے قانون کی سختی سے اطاعت نہیں کرتیں ۔ w/pv کا تغیر یا فرق p سے پایا جاتا ہے ۔ اس حاصل تقسیم کی قدر جب p زیرو کو پنہچتا ہے تو گیس کی محدود کثافت کے طور پر جانا جاتا ہے ۔ متبادل طور پر یہ ایک کامل گیس کی کثافت ہوتی ہے ۔
اور |
1585 | LIMITING MEMBRANE R Noun Report Error! | بافتوں یا اعضاء کے کناروں کی جھلی |