Sr. | English Words | Urdu Words |
1086 | LIGNIN
R
Report Error! | لیگنن ( مادہ چوب) ۔ ایک غیر قلمی کثیر تر کیبی مادہ جو بی بافتوں میں پایا جاتا ہے اور so2 اور چونے کے پانی کے ذریعے گودے سے نکالا جاتا ہے ۔ لکڑی کی مضبوطی کا انحصار اسی پر ہوتا ہے ۔ ( 25 سے 30 فیصد پایا جاتا ہے ) پلاسٹکوں کے فلٹر اور شیرہ سازی کے کام آتا ہے ۔ |
1087 | LIGNIN R
Report Error! | لگنن ایک مخلوط نامیاتی مادہ جوکہ پودوں کی چوبی بافتوں میں پایا جاتا ہے ۔ عموماً سیلولوز کے ساتھ ملا ہوتا ہے ۔ کار بوہائیڈریٹ سے ماخوذ مرکبات کا پولی میٹرک مرکب جو درختوں کی لکڑی بناتا ہے ۔ |
1088 | LIGNIN R Noun Report Error! | نَباتِيات۔ مادَہ چوب ۔ خَشبين ۔ ايک نامِياتی مادَّہ ۔ |
1089 | LIGNIN DYNAMITE R Noun Report Error! | چوبی ڈائنا مائیٹ ۔ |
1090 | LIGNIPERDOUS R Adjective Report Error! | مخرب چوب ۔ لکڑی کو برباد کرنے والا ۔ |