Sr. | English Words | Urdu Words |
546 | TECTONIC R Adjective Report Error! | ٹیکٹونیک ۔ جسم کے ضائع شدہ حصہ کی بحالی ۔ پیوند کاری یا پلاسٹک سرجری کے ذریعے ساخت مانی ۔ |
547 | TECTONIC EARTHQUAKE R Noun Report Error! | (ارضیات) ساختمانی زلزلہ ۔ |
548 | TECTONICS R Noun Report Error! | عماریات ۔ تعمیر میں سامان کو جوڑنے شکل دینے یا آرایش کرنے کا علم یا فن ۔ فنِ تعمیر ۔ |
549 | TECTONICS R Noun Report Error! | (آرٹ) صناعت ۔ فن صناعت ۔ |
550 | TECTORIAL R Adjective Report Error! | بطور غلافی کام دینے والا ۔ غلافی ۔ ردائی ۔ غشائے غلافی ۔ کان کی اندرونی جھلی جو عضو کارتی پر چڑھی ہوتی ہے ۔ |