Sr. | English Words | Urdu Words |
3491 | TETRYL R Noun Report Error! | بہت زیادہ حساس بھک سے اُڑ جانے والا مادہ ۔ جو ہلکی پیلی قلموں کی شکل میں بنتا ہے ۔ اور دھماکے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3492 | TETRYLIC R Adjective Report Error! | ٹٹرائل کا ۔ ٹٹرائلک ایسڈ سے متعلق ۔ |
3493 | TETTER R Adjective Report Error! | داد ۔ |
3494 | TETTER R Noun Report Error! | حمرہ ۔ بُتور ۔ کوئی سی جِلدی بیماری ۔ جیسے نملا ۔ داد ۔ کھجلی وغیرہ ۔ |
3495 | TETTER BERRY R Noun Report Error! | بیل دار پودوں کی جنس ۔ ہزار چشاں ۔ میوہء ہزار چشاں ۔ |