Sr. | English Words | Urdu Words |
2741 | TERRACING R Noun Report Error! | مہتابی بنانا ۔ چبوترہ بنانا ۔ ارض مرتفع کی بناوٹ ۔ |
2742 | TERRACOTTA R Noun, Adjective Report Error! | پکّی مٹی کی سرخ کھپر یلیں ۔ اسی مٹی کی کوئی مورت ۔ اس مٹی کا سرخی مائل بھورا رنگ ۔ اس رنگ کا ۔ |
2743 | TERRAE FILIUS R Noun Report Error! | ادنٰی خاندان کا آدمی ۔ وہ آدمی جس کے ماں باپ کا کوئی پتا نہ ہو ۔ |
2744 | TERRAFORM R Verb Report Error! | سیارے کو زمین سے ملتی جلتی شکل میں بدلنا ۔ |
2745 | TERRAIBLE R Adjective Report Error! | ہولناک ، خوفناک ، افسوسناک ، بہت ہولناک بہت زیادہ خوفناک ۔ |