Sr. | English Words | Urdu Words |
3531 | TEXAS FEVER R Noun Report Error! | ٹیکساسی بخار ۔ گول بُھنسیوں والا بخار ۔ مویشیوں کو لگ جانے والی بیماری ۔ |
3532 | TEXAS LEAGUER R Noun Report Error! | امریکا کی ریاست میں بیس بال کلبوں کی انجمن کے تعلق سے ۔ بیس بال ۔ بیس سے مارا جانے والا اُڑتا اور لہراتا ہوا گیند ۔ |
3533 | TEXAS RANGER R Noun Report Error! | ریاست ٹیکساس کی گُھڑ سوار پولیس کا رُکن ۔ افسر ۔ نو آباد کاروں کا کوئی گروہ ۔ |
3534 | TEXAS TOWER R Noun Report Error! | سمندر کی تہ میں بنائی ہوئی بُنیاد پر اَستوار راڈار پلیت فارم ۔ جو ہوائی حملے سے خبردار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3535 | TEXILA R Noun, Name, Geology, Archiology, Historical Report Error! | پاکستان، راولپنڈی سے 22 میل دور ، بجانب شمال مغرب ، ایک قدیم شہر۔ 326 ق م میں سکندر اعظم نے اس شہر پر قبضہ کیا ۔ اور یہاں پانچ دن ٹھہرا۔ یہیں راجا امبھی نے سکندر کی اطاعت قبول کی۔ جس کے بعد سکندر راجا پورس سے لڑنے کے لیے جہلم کے کنارے پہنچا۔ باختر کے یونانی حکمرانوں دیمریس نے 190 ق م گندھارا کا علاقہ فتح کرکے ٹیکسلا کو اپنا پایہ تخت بنایا ۔ مہاراجا اشوک اعظم کے عہد میں بھی اس شہر کی رونق پورے عروج پر تھی ، اس شہر کے کئی مقامات کو 1980ء میں اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثوں کی فہرست میں شامل کیا گیا |