Sr. | English Words | Urdu Words |
1821 | TENANT LAW R Adjective Report Error! | مزارع کرایہ دار لگان دار قابض زمینوں اور مکانوں کا کرایہ دار ۔ |
1822 | TENANT OCCUPANCY R Noun Report Error! | آسامی دخیل کار ، آسامی جس کو ایک ہی اراضی پر برابر بارہ برس تک قابض رہنے سے اراضی مذکور میں حق دخیل کاری حاصل ہو گیا ہو ۔ |
1823 | TENANT RIGHT R Noun Report Error! | کاشتکار کا یہ حق کہ میعاد ختم ہونے کے بعد کرایہ داری جاری رکھ سکے ۔ تجدید میعاد کا حق ۔ |
1824 | TENANT WELFARE R Noun Report Error! | (سماجیات) بہبودیء مزارعین ۔ |
1825 | TENANTABLE R Adjective Report Error! | کرائے یا لگان پر اٹھانے کے قابل ۔ |