Sr. | English Words | Urdu Words |
1141 | TELETHERMOMETER , TELETHERMOSCOPE R Noun Report Error! | دور تیش پیما ۔ کسی دور جگہ پر حرارت ناپنے کا آلہ ۔ ٹیلی تھرما میٹر ۔ |
1142 | TELETHERMOMETRY R Noun Report Error! | دور تیش پیمائی ۔ |
1143 | TELETHERMOSCOPE R Noun Report Error! | (طبیعیات) دور تپش پیما ۔ |
1144 | TELETHON R Noun Report Error! | ٹیلی مجمع ۔ ٹیلی ویژن کا طویل پروگرام ۔ جو عام طور پر خیراتی کاموں کے لیے چندہ جمع کرنے کی غرض سے نشر کیا جائے ۔ |
1145 | TELETRANSCRIPTION R Noun Report Error! | فلم کی ریکارڈنگ جو ٹیلی ویژن پر دکھانے کے لیے کی جائے ۔ وڈیو ٹیپ ۔ |