Sr. | English Words | Urdu Words |
211 | TEACHING , MACHINE R Noun Report Error! | تدریسی مشین ۔ خود کار مشین جس سے طالب علم کو اپنے طریقے سے پڑھنے کا موقع ملتا ہے ۔ |
212 | TEACHING CAPACITY R Noun Report Error! | (جمع) تدریسی یا تعلیمی استعداد ۔ صلاحیت ۔ تعلیم دینے کی صلاحیت ۔ |
213 | TEACHING FELLOW R Noun Report Error! | فیلو شپ پر مامور گریجویٹ طالب علم ۔ جو اپنے اس اعزاز کے باعث پڑھانے کے بھی فرائص انجام دے ۔ |
214 | TEACHING HOSPITAL R Noun Report Error! | ہسپتال جہاں طب کے طالب علموں کو تربیت دی جائے ۔ |
215 | TEACHING HOSPITAL R Adjective Report Error! | وہ ہسپتال جہاں ڈاکٹروں کی تعلیم و تربیت کی سہولت ہو ۔ |