Sr. | English Words | Urdu Words |
356 | TEAROOM , TEA SHOP R Noun Report Error! | چائے خانہ ۔ ٹی ہاوس ۔ کمرہ یا دوکان جہاں گاہکوں کو چائے یا دیگر اشیائے خورد و نوش پیش کی جائیں ۔ |
357 | TEARS R Noun Report Error! | آنسُو ۔ اشک ۔ لیکریمَل گَلَینڈ سے بَننے والی رَطُوبَت ۔ اِس میں خَامرَہ لائیسوزائیم ہوتا ہے جو دافع تَعفُّن ہوتا ہے |
358 | TEARS R Noun, Adjective Report Error! | آنسو پیدا کرنے والے غدودوں کی تری ، یہ لیسوزائیم کے حامل ہیں جو جراثیم کش ہیں ۔ |
359 | TEARS R
Report Error! | آنسو ۔ |
360 | TEARS R Adjective Report Error! | ٹیرز ۔ آنسو ۔ آنکھوں کے غدودوں سے سیال کا اخراج جو آنکھوں سے ٹپکتا ہوا محسوس ہوتا ہے ۔ اس میں لائسو زائم نامی اینزائیم ہوتا ہے اور اینٹی بائیوٹک اثرات رکھتا ہے ۔ |