Sr. | English Words | Urdu Words |
931 | TELEGRAPHOSCOPE R Noun Report Error! | تصویر رساں ۔ تار برقی تصویر رساں ۔ |
932 | TELEGRAPHY R Noun Report Error! | تلگرافی ۔ علم تار برقی ۔ تلغرافی ۔ تار کی زبان بنانے اور ان کی ترسیل کا فن یا مہارت ۔ |
933 | TELEGRAPHY R
Report Error! | تار برقی کا فن ۔ تلغراف ۔ |
934 | TELEGRAPN PLANT R Noun Report Error! | تار برقی پودا ۔ جمرا ۔ ایک قسم کا پودا جس کے پتوں میں پیغام رسانی کا گمان ہوتا ہے ۔ |
935 | TELEKINESIS R Noun Report Error! | حرکت بعید ۔ دور حرکت ۔ کسی مادی واسطے کے بغیر دور کی شے میں حرکت پیدا ہونے کی کیفیت ۔ |