Sr. | English Words | Urdu Words |
2761 | TERRAPIN R Adjective Report Error! | تراپین ۔ ہیراپشت کچھوے کی ایک قسم ۔ |
2762 | TERRAQUEOUS R Adjective Report Error! | خاک آبی ۔ جو پانی اور خشکی دونوں پر مشتمل ہو ۔ خاکی آبی ۔ بری بحری ۔ |
2763 | TERRARIUM R Noun Report Error! | تھل گھر ۔ جانور گھر ۔ احاطہ ۔ ظرف ۔ برتن جس کے اطراف میں شیشہ لگا ہوتا ہے ۔ اور پودے اگانے کے کام آتا ہے ۔ |
2764 | TERRASTRIAL CLAIM R Noun Report Error! | دعویِٰ ارضی ۔ |
2765 | TERRASTRIAL EQUATOR R Noun Report Error! | (جغرافیہ) خطِ استوا ۔ |