Sr. | English Words | Urdu Words |
2386 | TERBIUM R Noun Report Error! | عنصر ۔ دھات ۔ نادر ارضی سلسلے کا ایک دھاتی عنصر ۔ |
2387 | TERBIUM,TB R
Report Error! | ٹربیئم ۔ ایٹمی نمبر ۶۵ ایٹمی وزن ۹۳ . ۱۵۸ ، نقطہ پگھلاﺅ ۱۳۶۰ سینٹی گریڈ کثافت ۲۸ . ۸ ہے ۔ ایک نرم لچدار دھات اس کا تعلق لینتھا نائیڈ سیریز سے ہے ۔۳ + اور ۴ +کی تکسیدی حالتیں دکھاتی ہے لیزر میٹریل (سوڈیم ٹربیئم بوریٹ) کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔ |
2388 | TERBUTALINE R Noun Report Error! | ہوا کی نالیوں کو دمہ میں کھانے والا ۔ |
2389 | TERCE R Noun Report Error! | گرجا کے اوقات عبادت کا تیسرا گھنٹہ ۔ جو صحیح نو بجے بجتا ہے ۔ |
2390 | TERCE R
Report Error! | دِن کے تِيسرے گھَنٹے کی عِبادَت ۔ |