Sr. | English Words | Urdu Words |
3356 | TETRAHADRAL COMPOUND R
Report Error! | ٹیٹرا ہیڈرل مرکب ۔ ایسا مرکب جس میں ایک ایٹم چار بانڈز چار گوشوں کی سمت میں رکھتا ہے ۔ مثلاً میتھین ۔ |
3357 | TETRAHEDRAL R Adjective Report Error! | چوسطحی ۔ چہار سطحی ۔ چار سطحوں والی شکل کا ۔ جس کی چار سطحیں ہوں ۔ |
3358 | TETRAHEDRAL ANGLE /QUOIN R Noun Report Error! | چہار وجہی زاویہ ۔چار ضلعی زاویہ ۔ |
3359 | TETRAHEDRAL KITE R Noun Report Error! | چو سطحی پتنگ ۔ذواربعۃ السطح کے مانند پتنگ ۔ |
3360 | TETRAHEDRAL THEORY R Noun Report Error! | (ہندسہ ) چو سطحی نظریہ ۔ |