Sr. | English Words | Urdu Words |
66 | TEA ROOMY R Adjective Report Error! | ریستوران میں کھانے کے کمرے سے متعلق ۔ |
67 | TEA ROSE R Noun Report Error! | گُل چائے ۔ بہت سی قسموں کا کاشت کیا جانے والا گلاب کا پھول ۔ جس کی ابتدا چینی گلاب سے ہوتی ہے ۔ |
68 | TEA SERVICE R Noun Report Error! | دیکھیے ۔ |
69 | TEA SET . TEA SERVICE R Noun Report Error! | چائے کے ظروف ۔ ٹی سیٹ ۔ چینی یا دھات کے بنے ہوئے برتن جن میں چائے بنا کر پیش کی جاتی ہے ۔ |
70 | TEA SHOP R Noun Report Error! | چائے کا کمرہ ۔ چائے خانہ ۔ لَنچ رُوم ۔ ریستوران ۔ |