Sr. | English Words | Urdu Words |
1001 | TELEOSTEAN R Adjective Report Error! | ہڈی دار مچھلیوں سے متعلق ۔ ماہیان استخوانی سے وابستہ ۔ |
1002 | TELEOSTEAN R Noun, Adjective Report Error! | ہڈیوں والی ۔ ہڈی دار ۔ |
1003 | TELEOSTEI R Adjective Report Error! | ٹیلیوسٹی ۔ اعلیٰ مچھلیاں ۔ ان کا ڈھانچہ بہت مختصر ہوتا ہے ۔ جسم پر فلس یا کھپرے ہوتے ہیں دم متشاکل ۔ گل پھڑوں کے چار سوراخ ہوتے ہیں ۔ |
1004 | TELEOSTEI R Noun Report Error! | (حیوانیات) کامل عظمان مچھلیاں ۔ ہڈی دار مچھلیاں ۔ |
1005 | TELEOSTEOUS R Adjective Report Error! | دیکھو : Teleostean (a) |