Sr. | English Words | Urdu Words |
1341 | TELLURIC R Noun Report Error! | زمین کا یا زمین سے تعلق رکھنے والا ۔ زمینی ۔ ارضی ۔ زمین یا مٹی سے عمل کرنے والا ۔ اس سے اپنا کام سر انجام دینے والا ۔ |
1342 | TELLURIC R Adjective Report Error! | زمینی ۔ آبی ۔ زمین سے متعلق ۔ کُرّہ ارض کا ۔ |
1343 | TELLURIC R Adjective Report Error! | (کیمیا) ارضینی تلوریم کا ۔ تلوریم دار ۔ تلورک ایسڈ ۔ |
1344 | TELLURIC ACID R Noun Report Error! | تلوریم کا ایسڈ ۔ |
1345 | TELLURIDE R Noun Report Error! | تلورائیڈ ۔ تلوریم اور کسی برقی مثیت عنصر کا مرکب ۔ |